ایک فرم کے مالک نے دوسری فرم کے مالک سے

ایک فرم کے مالک نے دوسری فرم کے مالک سے پوچھا:
”سناؤ بھئی کاروبار کیسا چل رہا ہے۔“
” ففٹی ففٹی۔“ اس نے جواب دیا۔
”کیا مطلب؟“ دوسرا بولا۔
”صبح ایک آرڈر ملتا ہے، شام کو ایک آرڈر کینسل ہوجاتا ہے۔“

Share this