ایک فقیر نے ایک شخص کو پانچویں منزل سے

ایک فقیر نے ایک شخص کو پانچویں منزل سے آواز دی
کہ نیچے آو بہت ضروری بات ہے
جب وہ ہانپتا کانپتا نیچے آیا تو اس سے کہا کے دو روپے کا سوال ہے
وہ آدمی بولا آو میرے ساتھ اسکو اپنے ساتھ پانچویں منزل پر لے گیا اور بولا معاف کرو بابا

Rate This Joke
No votes yet
Urdu-Jokes