ایک فقیر نے بنگلے کے برآمدے میں کھڑی ہ

ایک فقیر نے بنگلے کے برآمدے میں کھڑی ہوئی عورت سے کہا۔ آپ کی پڑوسن نے مجھے پیٹ بھر کے کھانا کھلایا ہے آپ بھی راہ خدامیں کچھ دیجئے۔ عورت بولی ضرور تمہیں میں چورن دوں گی۔