ایک فلمی پارٹی میں جب گانے کا دور چلا تو

ایک فلمی پارٹی میں جب گانے کا دور چلا تو ایک مہمان نے اپنے قریب بیٹھے ہوئے دوسرے مہمان سے کہا
" گانے والی کی آواز کتنی واہیات ہے ۔ کس طرح گانا گانے کے بہانے کان کے پردے پھاڑ رہی ہے ۔ یہ محترمہ ہیں کون ؟ دوسرے مہمان نے جواب دیا " میری بیوی '
پہلے مہمان نے فورا بات پلٹی " دراصل اس میں گانے والی کا قصور نہیں ۔ گیت ہی اتنا بکواس ہے ۔ پتہ نہیں کس احمق نے لکھا ہے ۔
دوسرا مہمان بولا " میں نے لکھا ہے "