ایک فوجی افسر نے اپنے ماتحتوں کی دعوت کی

ایک فوجی افسر نے اپنے ماتحتوں کی دعوت کی اور حوش ہوکر کہنے لگا : “جوانو آج کھانے پر اس طرح ٹوٹ پڑو جس طرح دشمن پر ٹوٹ پڑتے ہو‘“
ایک سکھ جوان جلدی جلدی کھانا اپنی جیبوں میں ٹھونسنے لگا : “افسر نے دیکھا اور غصے سے پوچھا؛ اوئے یہ کیا کر رہے ہو؟“
جوان بولا: “جناب جتنے مارنے تھے مار ڈالے باقی قیدی بنا رہا ہوں“.