ایک لڑکی بڑے پیار سے اپنے بوائے فرئنڈ سے

ایک لڑکی بڑے پیار سے اپنے بوائے فرئنڈ سے بولی
جانو تم مجھے شادی کے لئے ایسے پرپوز کرو جو سب سے جدا نرالہ اور عجیب ھو اور کسی نے نہ پہلے کسی کو ایسے پرپوز نہ کیا ھو
لڑکا کچھہ دیر سوچتا رھا پھر بولا
کمینی، الو کی پٹھی، آئی لو یو ، کیا مجھ سے شادی کر کے ، میرا خانہ خراب اور مجھے برباد کرو گی؟

Share this