ایک مالدار کسان نے کیمسٹ سے دوائیں خریدت

ایک مالدار کسان نے کیمسٹ سے دوائیں خریدتے وقت کہا بلکہ اسے ہدایت کی
"دوائیں علیحدہ علیحدہ پیک کرکے اوپر لکھ دینا کہ کون سی دوا میری بیوی کی ہے اور کونسی میری بھینس کےلئے ہے میں ہرگز نہیں چاہتا کہ دوائی میں‌کچھ گڑبڑ ہوا اور میری بھینس کو کچھ ہوجائے