ایک ماہر ازواجیات چند شہریوں کو لیکچر

ایک ماہر ازواجیات چند شہریوں کو لیکچر دے رہا تھا۔ آخر میں اس نے کہا۔ اگر کسی صاحب کی بیوی سیدھی سادھی ہے اور وہ چاہتے ہیں کہ وہ چالاک ہو جائے تو وہ کھڑا ہو جائیں
ایک آدمی اٹھا تو ماہر نے کہا۔ تو آپ چاہتے ہیں کہ بیوی چالاک ہو جائے۔
وہ آدمی مایوس ہو کر بیٹھ گیا اور بولا میں سمجھا آپ نے ہلاک کہا ہے۔

Rate This Joke
No votes yet
Urdu-Jokes