ایک مرتبہ ایک آدمی نے افسانہ لکھا اور اس

ایک مرتبہ ایک آدمی نے افسانہ لکھا اور اسے رسالے کے ایڈیٹر کے پاس لے کر گیا اور بولا ِ "یہ افسانہ میں نے خود لکھا ہے اور میرے پاس الماری میں بہت سے اپنے لکھے ہوئے افسانے پڑے ہیں ِ" ایڈیٹر نے افسانہ پڑھا اور کہا ِ "مہربانی فرما کر اسے بھی وہیں رکھ دیں

Share this