ایک مرتبہ شوہر اور بیوی کا کسی بات پر جھگڑا ہو گیا۔ شوہر بولا خدا تیرا خانہ خراب کرے تو مجھے چین سے نہیں رہنے دیتی۔ بیوی پر تشویش اور ہمدرد انہ انداز میں جواب دیا۔ میرے سر تاج خدا کے لیے ایسا نہ کہیں، خدا مجھے بیوہ ہی نہ کردے۔ Rate This Joke Select ratingGive it 1/5Give it 2/5Give it 3/5Give it 4/5Give it 5/5 No votes yet لطیفے شوہر کے لطیفے بیوی کے لطیفے Urdu-Jokes Jokes In Urdu Husband Wife Jokes