ایک مشھور سائنسدان ایک بار بس میں سفر کر رھے تھے۔سفر کے دوران وہ کچھ کاغذات پڑ

ایک مشھور سائنسدان ایک بار بس میں سفر کر رھے تھے۔سفر کے دوران وہ کچھ کاغذات پڑھنا چاھتے تھے۔ انھوں نے جیب میں ھاتھ ڈالا تو معلوم ھوا کہ وہ اپنی عینک گھر بھول آئے ھیں۔
انھوں نے ساتھ بیٹھے مسافر سے درخواست کرتے ھوئے کہا “ان کاغذات کو پڑہ کر سنا دیں”۔
مسافر نے معذرت کرتے ھوئے کہا “معاف کیجیے گا جناب میں بھی آپ کی طرح جاہل ھوں”

Share this