ایک ٹیچر نے بچوں کی ذہنی آزمائش کے لیے پوچھا۔“سوچ اور وہم میں کیا فرق ہوتا ہے؟

ایک ٹیچر نے بچوں کی ذہنی آزمائش کے لیے پوچھا۔
“سوچ اور وہم میں کیا فرق ہوتا ہے؟“
ایک بچے نے کھڑے ہوکر کہا؛
“آپ جو ہمیں پڑھا رہے ہیں وہ سوچ ہے لیکن ہم یہ سب پڑھ رہے ہیں یہ آپکا وہم ہے۔“