ایک پروفیسراپنی بیوی سے زبردست لڑائی ک

ایک پروفیسراپنی بیوی سے زبردست لڑائی کے بعداسٹڈی روم میں آکر بیٹھ گئے ِکچھ دیر بعد ان کی بیوی آئیں اوراپنے شوہر سے کہا ِ
"مجھےابھی اسی وقت طلاق دیجئے ِ"
پروفیسرنے جواب دیا ِ
"میرے پاس وقت نہیں ہے فی الحال کسی اور سے لے لو ِ"

Share this