ایک پیر صاحب نے کار چلانا سیکھی ایک دن انھوں نے ون وے توڑ دیوہ اکیلے اُس طرف

ایک پیر صاحب نے کار چلانا سیکھی ایک دن انھوں نے ون وے توڑ دی
وہ اکیلے اُس طرف جا رہے تھے جس طرف سے سب گاڑیاں آ رہی تھیں گئی بار ایکسڈینٹ ہوتے ہوتے بچا
ایک ٹریفک والے نے بڑی مشکل سے پیچھا کر کے گاڑی رکوائی اور پیر سے بولا:
پیر جی! آپ کو پتا ہے آپ کدھر جا رہے ہو؟
پیر جی معصومیت سے بولے:یہ تو پتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔پر لگتا ہے کسی غلط جگہ جا رہا ہوں ہر کوئی واپس بھاگتا آ رہا ہے

Share this