ایک چرسی رکشے میں بیٹھتے ہوئے بولا ” ٹاور چلو“رکشے والا: تم ٹاور پہ ہی کھڑے ہو

ایک چرسی رکشے میں بیٹھتے ہوئے بولا ” ٹاور چلو“
رکشے والا: تم ٹاور پہ ہی کھڑے ہو۔
چرسی۔ یہ لوپچاس روپے اور آئندہ اتنا تیز رکشا مت چلانا۔