ایک ڈاکٹر کسی شادی کی تقریب میں شرکت کرن

ایک ڈاکٹر کسی شادی کی تقریب میں شرکت کرنے کی غرض سے دوسرے شہر گیا۔ واپسی پر ایک دوست سے اس کی ملاقات ہوئی تو کہنے لگا۔
’’یار معاف کرنا تمہیں اطلاع دیۓ بغیر میں شہر سے باہر چلا گیا ۔ابھی آ رہا ہوں ‘‘
’’ہاں مجھے مقامی اخبار سے تمہاری غیر موجودگی کا علم ہو گیا تھا کیونکہ گزشتہ دو ہفتوں سے اپنے علاقے میں مرنے والوں کی تعداد برائے نام رہ گئی ہے‘‘۔

Share this