ایک کانفرنس کے سلسلے میں صدر روز ویلٹ ،سٹالن اور چرچل تہران مین مقیم تھےایک صب

ایک کانفرنس کے سلسلے میں صدر روز ویلٹ ،سٹالن اور چرچل تہران مین مقیم تھے
ایک صبح جب تینوں ناشتے کے لئے آئے تو صدر روز ولیٹ کہنے لگے:
میں نے خواب میں دیکھا کہ میں ساری دنیا کا صدر بن گیا ہوں
سٹالن نے کہا:اور میں نے خواب دیکھا کہ ساری دنیا میں سرخ انقلاب آ گیا ہے اور میں ان کا لیڈر ہوں
اب دونوں نے طنزیہ چرچل کی طرف دیکھا:چرچل نے فوراً کہا:مجھے یاد نہیں پڑتا کہ رات میں نے آپ سے اس قسم کا کوئی وعدہ کیا ہو؟