ایک کشتی میں ایک شعبدہ باز سوار تھا وہ راستہ بھر مسافروں کو کرتب دکھاتا رہا۔کب

ایک کشتی میں ایک شعبدہ باز سوار تھا وہ راستہ بھر مسافروں کو کرتب دکھاتا رہا۔
کبھی وہ کسی گھڑی کے دو ٹکڑے کر دیتا اور اسے دوبارہ جوڑ دیتا اور کبھی کسی کرسی کو توڑ کر جوڑ دیتا۔ اتفاق سے اسی دوران کشتی الٹ گئی اور ٹکڑے ٹکڑے ہو گئی۔ شعبدہ باز اور تین چار دوسرے مسافر ایک تختے پر سوار ہو گئے جب زرا حواس بھال ہوئے تو ایک مسافر بولا: بس بہت مذاق ہو چکا ،اب کشتی کو پہلی حالت میں لے آؤ

Share this