ایک کلرک نے دفتر ٹیلی فون کرکے اپنے افسر

ایک کلرک نے دفتر ٹیلی فون کرکے اپنے افسر کو بتایا ۔
’’سر ! میں ایک ہفتے تک آفس نہیں آسکو ں گا ۔ بچھلی شب میری بیوی ٹانگ توڑ بیٹھی تھی ‘‘۔
افسر غرایا۔’’لیکن اس سے آپ ہفتہ بھر تک آفس کیوں نہیں آسکتے ؟‘‘
کلرک نے جواب دیا ۔
’’آپ سمجھے نہیں سر ۔اس نے جو ٹانگ توڑی ہے وہ میری ہے ‘‘۔