ایک کمرے میں ایک لڑکا اور ایک لڑکی خاموش

ایک کمرے میں ایک لڑکا اور ایک لڑکی خاموش بیٹھے تھے ۔ کچھ دیر بعد لڑکی نے جھنجھلا کر کہا " تم مجھے پریشان کر رہے ہو "
لڑکے نے گھبرا کر جواب دیا " لیکن محترمہ ، میں تو آپکی طرف دیکھ بھی نہیں رہا ہوں ۔"
لڑکی نے کہا " ہاں ، یہی تو پریشانی کی بات ہے "

Share this