ایک کنجوس سیٹھ نے نوکر سے کہا کہ:تو بہت

ایک کنجوس سیٹھ نے نوکر سے کہا کہ:تو بہت گندہ ہے تیرے جسم سے بو آتی ہے
لیکن تو نہاتا نہیں ہے کیوں؟
نوکر:مجھے ڈاکٹر نے کہا تھا پیٹ بھر کر کھانا کھانے کے تین گھنٹے بعد نہایا کرو
میں نے آج تک آپ کے گھر پیٹ بھر کر کھانا نہیں کھایا

Share this