ایک گاؤں میں انڈے بیچنے والی ماسی کی مرغی سائیکل کے نیچے آگئی،دوسرے دن اسکی دو

ایک گاؤں میں انڈے بیچنے والی ماسی کی مرغی سائیکل کے نیچے آگئی،
دوسرے دن اسکی دوست نے پوچھا کہ کیا ھوا تمھاری مرغی سائیکل کے نیچے آئی تھی ، وہ زندہ ھے یا مر گئی ھے، ماسی روتے ھوئے بولی ھاں مرغی تو بچ گئی ھے مگر انڈے ٹوٹے ھوے دے رھی ھے