ا یک شاعر کو اپنی شاعری پر بہت ناز تھا

ا یک شاعر کو اپنی شاعری پر بہت ناز تھا
ایک دن وہ اپنی بیوی سے کہنے لگا کہ
دیکھنا میں اپنی شاعری سے دنیا بھر میں آگ لگا دونگا
بیوی نے جل کر کہا
گھر میں ماچس نہیں ہے
زرا ایک شعر چولہے میں بھی ڈالنا

Share this