باباایک پٹھان بہت پریشان تھا کہ اس کی

بابا
ایک پٹھان بہت پریشان تھا کہ اس کی اولاد نہیں تھی، اس کا ایک دوست اسکو کہتا ہے کہ کسی بابا کے مزار پر جا کر دعا مانگو--
ایک سال بعد وہ دوست اور پٹھان ملتے ہیں،
دوست: ہاں بھائ کچھ ہوا?
پٹھان: نہیں یارا--
دوست: تم نے کس بابا کے مزار پر جا کر دعا مانگی تھی?
پٹھان: قائداعظم کے

Share this