باپ بیٹے سے "بیٹا! اس بار امتحان میں 7

باپ بیٹے سے "بیٹا! اس بار امتحان میں 70یا 80 % نمبرلانا"
بیٹا: "نہیں ابو میں تو 90% لاؤں گا"
باپ :"ارے کیوں مذاق کرتے ہو "
بیٹا:" ابا ! شروع کس نے کیا تھا"

Share this