بلیوں کی ریس ہورہی تھی، بہت صحتمند اور تندرست بلیاں، مختلف ملکوں سے جمع تھیں،ت

بلیوں کی ریس ہورہی تھی، بہت صحتمند اور تندرست بلیاں، مختلف ملکوں سے جمع تھیں،تھوڑی دیر بعد ریس شروع ہوئی تو سب ایک دوسرے سے اگے نکلنے کی کوشش کرنے لگیں لیکن ایک نہایت ہی لاغر صومالیہ کی بلی تمام بلیوں کو پیچھے چھوڑتی ہوئی آگے نکل گئی اور ریس جیت لی۔ بلی کے مالک سے پوچھا گیا کہ "جناب صومالیہ میں تو قحط پڑا ہواہے۔جو بلی کی صحت سے صاف نظر آرہاہے پھر یہ کسیےسب سے آگے نکل گئی۔؟"
بلی کے مالک نے نہایت متانت سے جواب دیا۔
"جناب یہ ہمارے ملک کی بلی نہیں بلکہ شیر ہے"۔

Share this