بیوی : اے میاں باورچی خانے وہ پھولدار پل

بیوی : اے میاں باورچی خانے وہ پھولدار پلیٹ تو لانا
میاں : کہاں رکھی ہے، مجھے نظر نہیں آ رہی۔
مجھے پہلے ہی پتہ تھا کہ تمہیں نظر نہیں آئے گی اس لیئے میں پہلے ہی لے آئی تھی۔ بیوی نے جواب دیا۔

Share this