بیوی: جب تم "دیسی" پیتے ہو تو مجھے پارو

بیوی: جب تم "دیسی" پیتے ہو تو مجھے پارو کہتے ہو ، جب "ویسکی" پیتے ہو تو مجھے ڈارلنگ کہتے ہو ، آج کیا پیا جو مجھ کو چڑیل کہہ رہے ہو??۔۔۔
شوہر: آج میں نشے میں نہیں ہوش میں ہوں۔۔۔

Share this