بیوی (دوکاندار سے): “ مجھے شوہر کیلئے کل

بیوی (دوکاندار سے): “ مجھے شوہر کیلئے کلف لگے کالر چاہئیں“
دوکاندار : نمبر بتائیے۔
بیوی : “ نمبر تو خیر مجھے یاد نہیں لیکن میرا ہاتھ اس کی گردن پر پورا آتا ہے “

Share this