بیٹا اپنے باپ سے: ابو آج سے آپ بھی میرے

بیٹا اپنے باپ سے: ابو آج سے آپ بھی میرے ساتھ مل کر پڑھا کریں اور مجھ کو مزید بےعزت ہونے سے بچائیں
باپ: کیا مطلب؟
بیٹا: پاپا میں جب بھی کلاس میں اپنا ہوم ورک دکھاتا ہوں ٹیچر کہتا ہے کہ تم کس نالائق کی اولاد ہو

Share this