جج نے عورت کو ڈانٹتے ہوئے کہا : تمہیں شر

جج نے عورت کو ڈانٹتے ہوئے کہا : تمہیں شرم آنی چاہیے ۔ تم نے اپنے شوہر کے ساتھ بے وفائی کی اور اسے دھوکا دیا ۔ :
عورت بولی ؛ جی دھوکہ میں نے نہیں دیا بلکہ انہوں نے دیا ہے ۔ گھر سے جاتے وقت کہہ کر گئے تھے کہ تین روز بعد واپس آوں گا ۔ مگر اسی روز واپس آگئے ۔ :

Share this