جج “تم نے حلف اٹھایا ہے کہ تم سچ بولو

جج “تم نے حلف اٹھایا ہے کہ تم سچ بولو گے”۔
مجرم “ہاں مائی لارڈ”۔
جج “تمہیں یہ بھی معلوم ہو گا کہ اگر تم نے جھوٹ بولا تو پھر کیا ہو گا؟”۔
مجرم “تو پھر میں مقدمہ ہار جاؤں گا”۔

Share this