حادثے کے بعد اسپتال میں بھرتی مریض نے جب

حادثے کے بعد اسپتال میں بھرتی مریض نے جب آنکھیں کھولیں تو ڈاکٹر کوسامنے پایا؛
ڈاکٹر مریض سے: میرے پاس تمہارے لئے دو خبریں ہیں ایک اچھی اور ایک بری، پہلے کون سی سناوں۔
مریض: بری ہی سنادیجئے۔
ڈاکٹر: ہمیں آپریشن کرکے تمہارے دونوں پیر کاٹنے پڑے ہیں۔
مریض : کیااس کے بعد بھی کوئی اچھی خبرہوسکتی ہے۔
ڈاکٹر: ہاں ، اچھی خبر یہ ہے کہ وارڈ بوائے تمہارے جوتوں کو اچھی قیمت دیکر خریدناچاہتاہے۔