خیر دین نے اپنے پڑوسی اللہ دتہ سے باتیں کرتے ہوئے کہا۔“سنا ہے ارشاد کے ہاتھ کی

خیر دین نے اپنے پڑوسی اللہ دتہ سے باتیں کرتے ہوئے کہا۔
“سنا ہے ارشاد کے ہاتھ کی انگلیاں کٹ گئی ہیں یہ حادثہ کیسے ہوا؟“
“اس نے یہ دیکھنے کے لیے ایک گھوڑے کے منہ میں ہاتھ ڈالا تھا کہ اسکے دانت کتنے ہیں؟‘
“اور پھر گھوڑے نے یہ دیکھنے کے لیے اچانک منہ بند کر لیا کے ارشاد کے ہاتھ میں انگلیاں کتنی ہیں۔“
اللہ دتہ نے جواب دیا۔

Share this