دوسری جماعت کے بچوں سے استاد نے کہا "دنیا کا وہ شخص جو انہیں سب سے زیادہ پسند ہو

دوسری جماعت کے بچوں سے استاد نے کہا "دنیا کا وہ شخص جو انہیں سب سے زیادہ پسند ہو اس کے بارے میں لکھیں"۔
ایک صاحب کو یہ جان کر بہت خوشی ہوئی کہ ان کے بچے کی نظر میں ایسے ہیرو وہ خود ہیں۔ بچے سے اپنی تعریف سننے کے لیئے انہوں نے پوچھا "اپنے ہیرو کے طور پر تم نے مجھے ہی کیوں چنا"؟
بچے نے اطمینان سے جواب دیا "کیونکہ مجھے شاہ رخ خان لکھنا نہیں آتا تھا"

Share this