دو بچے آپس میں باتیں کر رھے تھے ، ایک بو

دو بچے آپس میں باتیں کر رھے تھے ، ایک بولتا اچھا یہ بتاؤ نانی اور دادی میں کیا فرق ھوتا ھے ، بچہ سوچتا رھا پھر اچانک اپنی نانی دادی کے بارے میں سوچ کر دوسرے بچے کو بولا
لو بھائی تم کو اتنا بھی نہیں پتہ
دادی وہ ھوتی ھے جس کے سر کے بال لال ھوتے ھیں
اور
نانی وہ ھوتی ھے جس کے سر کے بال سفید ھوتے ھیں