*..``دو بیوقوف شکاریوں نے ایک ہوائی ج

*..``
دو بیوقوف شکاریوں نے ایک ہوائی جہاز کرائے پر لیا۔۔
اور دو گینڈے شکار کر کے اس پر لادنے لگے۔ جہاز کے پائلٹ نے کہا۔۔"وزن بہت زیادہ ہے جہاز اتنا وزن نہیں اٹھا سکتا" بیوقوف نےجواب دیا۔۔
"پچھلی مرتبہ بھی ہم گینڈے جہاز پر لے کر گئے تھے اس جہاز کے پائلٹ نے تو انکار نہیں کیا تھا۔"
آخر پائلٹ راضی ہو گیا ۔ جہاز اڑنے کے تھوری دیر بعد نیچے گر گیا ۔ کچھ دیر بعد ایک بیوقوف کو ہوش آئی اس نے دوسرے بیوقوف شکاری سے کہا۔۔
"یار تمہیں یاد ہے پچھلی بار بھی ہم یہیں گرے تھے۔۔