دو بیوقوف کہیں جا رھے تھے اچانک سامنے سے پندرہ بیس ڈاکو آ گئے۔ چھوٹے بیوقوف نے ب

دو بیوقوف کہیں جا رھے تھے اچانک سامنے سے پندرہ بیس ڈاکو آ گئے۔ چھوٹے بیوقوف نے بڑے بیوقوف سے پوچھا اُستاد اب کیا کریں۔
بڑے بیوقوف نے اطمینان سے جواب دیا آو ڈاکووں کو گھیر لیں