دو دوست آپس میں باتیں کر رہے تھے ایک

دو دوست آپس میں باتیں کر رہے تھے
ایک بولا:اب ہمارے تمام مسائل حل ہو جائیں گے کیونکہ میں نے ایک ملازم ہزار روپے ماہوار پر رکھ لیا ہے جو ہمارے مسائل حل کر دیا کرے گا
دوسرا بولا:مگر ہزار روپیہ کہاں سے دو گئے
پہلا:یہ بھی ایک مسئلہ ہے اِسے بھی وہ خود ہی حل کرئے گا