دو دوست اپنے دادا کی غیر حاضر دماغی کے قصے سناتے ہوئے۔ایک دوست: میرے دادا اتنے

دو دوست اپنے دادا کی غیر حاضر دماغی کے قصے سناتے ہوئے۔
ایک دوست: میرے دادا اتنے بھلکڑ ہیں کہ ایک بار جب سونے کے لئے کمرے میں گئے تو چھڑی بستر پر رکھ دی اور خود رات بھر کونے میں کھڑے رہے۔
دوسرادوست : یار میرے دادا تو اور زیادہ بھلکڑ ہیں۔ ایک بار پان کھارہے تھے۔ پیک اگلنے کی حاجت ہوئی تو پیک بستر پر پھینکااور خود کھڑکی سے باہر کود گئے۔