دہلی میں پیروڈی شاعری کا مشاعرہ تھا ۔ جب گلزار زتشی کا نام صدارت کے لیے پیش کیا

دہلی میں پیروڈی شاعری کا مشاعرہ تھا ۔ جب گلزار زتشی کا نام صدارت کے لیے پیش کیا گیا تو وہ انکسار سے بولے :
حضور ! میں صدارت کا اہل کہاں ہوں ؟
اس پر کنور مہندر سنگھ نے فرمایا :
مطمئن رہیں ، آپ بھی صدر کی پیروڈی ہی ہیں