رات کی تاریکی میں چور نے ایک راہگیر کا ر

رات کی تاریکی میں چور نے ایک راہگیر کا راستہ روک کر جیب سے خنجر نکالا اور کہا۔ “جو کچھ تمھارے پاس ہے نکال دو۔“
راہگیر نے جیب میں ہاتھ ڈالا اور ایک ریوالور نکالا اور کہا۔ “میرے پاس تو یہی ہے بتاؤ تمھارے پاس کیا ہے۔“