راستے میں دو ڈاکٹروں کا آمنا سامنا ہو گی

راستے میں دو ڈاکٹروں کا آمنا سامنا ہو گیا تو ایک ڈاکٹر نے پوچھا:
اور سناؤ کل تم نے جس مریض کا آپریشن کیا تھا اس کا نتیجہ کیا نکلا؟
دوسرا ڈاکٹر بولا:بہترین
کیونکہ میں نے بالکل صحیح وقت پر اسکا آپریشن کر ڈالا تھا نہیں تو وہ مریض بالکل بھلا چنگا ہوجانے والا تھا میں نے ایک دن بھی تاخیر کی ہوتی تو اس کی طبیعت بالکل سدھر گئی ہوتی اور مجھے آٹھ ہزار کا نقصان برداشت کرنا پڑتا