ریگل چوکایک صاحب کار تیز چلانے کے شوقین تھے۔ایک دفعہ وہ کار چوراہے سے موڑ رہے

ریگل چوک
ایک صاحب کار تیز چلانے کے شوقین تھے۔ایک دفعہ وہ کار چوراہے سے موڑ رہے تھے کہ کار قابو سے باہر ہو گئی اور سامنے کے مکان کے بیڈ روم، باتھ روم اور ڈائننگ روم توڑتی ہوئی صحن میں جا نکلی۔ کار والے صاحب نے جلدی سے گھبرا کر مالک مکان سے پوچھا: ریگل چوک کہاں ہے؟
مالک مکان نے جواب دیا: ڈرائنگ روم بچا ہے، اسے توڑتے ہوئے نکل جائیے۔ ریگل چوک آ جائے گا۔

Share this