سابق صدر کو طالبان نے اغوا کرلیا ھے ا

سابق صدر کو طالبان نے اغوا کرلیا ھے اور پچاس ملین ڈالر کا تاوان مانگا ہے

تاوان ادا نہ کرنے کی صورت میں طالبان سابق صدر کو زندہ جلا دیں گے

عوام تعاون کریں حکومت کی اپیل رابطہ کریں فون نمبر - - - - - - -

ایک شخص نے فون کر کے معلوم کیا اور کہا کہ مجھے نہیں معلوم کہ لوگ کتنا دے رہے ہیں ہاں البتہ اتنی غریبی میں تو میں صرف ایک لیٹر پٹرول دے سکتا ہوں

Rate This Joke
No votes yet
لطیفے
Urdu-Jokes