سانتا سنگھ ۔۔ اوئے بانتا سنگھ تو بڑا عقل

سانتا سنگھ ۔۔ اوئے بانتا سنگھ تو بڑا عقلمند بنتا ھے، چل بتا عقل بڑی یا بھینس۔
بانتا سنگھ ۔۔۔ تو مجھے پاگل سمجھتا ھے، تم نے ڈیٹ آف برتھ تو بتائی نہیں