سرادر جی اپنے گھر کا دروازہ اکھاڑ کے اپن

سرادر جی اپنے گھر کا دروازہ اکھاڑ کے اپنے کندھے پہ لے جا رہے تھے
کسی نے پوچھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔"سردار جی کتھے جا رہے ہو؟
سردار جی نے جواب دیا،" تالا کھلوانے "۔

Share this