سرجن صاحب بہت تیزی سے آپریشن تھیٹر میں

سرجن صاحب بہت تیزی سے آپریشن تھیٹر میں داخل ھوئے اور عجلت آمیز لہجے میں بولے
دیکھو میاں ! سرجری نے بہت ترقی کر لی ھے اور زمانہ بھی بہت تیز رفتار ھو گیا ھے-جن مریضوں کا آپریشن میں کرتا ھوں۔وہ اُسی دن بستر سےاٌٹھ کھڑے ھوتے ھیں۔اور پانچ منٹ چلتے پھرتے ھیں-سمجھے ،کچھ پوچھنا چاہتے ھو۔
جی ہاں! میں صرف یہ پوچھنا چاہتا ھوں کہ آ پ آپریشن کے لیے مجھے لیٹنے کی مہلت دیں گے یاکھڑے کھڑے ھی آپریشن کریں گے "مریض نے اطمینان سے پوچھا

Share this