سرداروں کی ایک میٹنگ میں متقفہ فیصلہ ہواکہ عملی تجربہ کرکے دیکھاجائے کہ آخر بارہ

سرداروں کی ایک میٹنگ میں متقفہ فیصلہ ہواکہ عملی تجربہ کرکے دیکھاجائے کہ آخر بارہ بجتے ہی سرداروں کا سر خالی کیوں ہوجاتاہے۔عملی تجربے کے لئے ایک گھنٹہ گھر کو چناگیا۔ بارہ بجے سے کچھ منٹ قبل ایک کے اوپر ایک کرکے سیڑھی بناتے ہوئے وہ گھنٹہ گھر کی گھڑی کے پاس پہنچے۔
بارہ بجتے ہی سب سے اوپر وانے نے تعجب سے چلاتے ہوئےکہا: ارے اس گھڑی کی گھنٹے کی سوئی کہاں گئی۔
سب سے نیچے والے نے جواب دیا: ٹھہرو میں لے کرآتاہوں۔!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!

Share this