سردار اپنی گرل فرینڈ سےمیں تم سے شادی

سردار اپنی گرل فرینڈ سے
میں تم سے شادی نہیں کرسکتا
گرل فرینڈ: کیوں
سردار : گھر والے روکتے ہیں
گرل فرینڈ : تمہارے گھر میں کون کون ہے
سردار : ایک بی وی تین بچے

Share this